Giới thiệu
انعامات برائے انصاف 14 جون 2002 کو پاکستان کے شہر کراچی میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے باہر ہونے والے کار بم دھماکے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 5 ملین ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کر رہا ہے۔ دھماکے میں 12 پاکستانی شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوئے۔
