Giới thiệu
انعامات برائے انصاف جعفر، جسے عمار بھی کہا جاتا ہے، کے بارے میں معلومات کے لیے 3 ملین ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کر رہا ہے۔ جعفر الشباب کا ایک سہولت کار اور عمل انجام دھی کا منصوبہ ساز ہے، جس نے عبدالقادر محمد عبدالقادر، جسے عکرمہ بھی کہا جاتا ہے، کے نائب کے طور پر کام کیا ہے۔ جعفر الشباب کے دھماکہ خیز مواد کے سربراہ کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور موغادیشو میں حملے کی کارروائیوں کا ذمہ دار ہے۔
