انقلابی تنظیم 17 نومبر (17این)

یورپ اور یوریشیا

انعام

اپنے حصے کا کام کریں۔

Giới thiệu

انقلابی تنظیم 17 نومبر (17این) ایک بنیاد پرست بائیں بازو کے گروپ کے طور پر 1975 میں قائم کی گئی تھی۔ اس گروپ نے یونان سے امریکی اڈوں کو ختم کرنے، قبرص سے ترک فوجی دستوں کو ہٹانے اور یونان کے ناٹو اور یورپی یونین سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔ 17این یونان میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے لیے ذمہ دار تھا، بشمول فائرنگ، راکٹ حملے، اور کار بم کے۔ گروپ کی دہشت گردی کی مہم کے نتیجے میں چار امریقیوں کی موت ہوئی: ولیم نورڈین، رونالڈ سٹیورٹ، جارج تسانٹس اور رچرڈ ویلچ 17این کی ایک شاخ نے 12 جنوری 2007 کو یونان میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے چلنے والے دستی بم حملے کی ذمہ داری لی۔

8 اکتوبر 1997 کو، امریکی محکمہ خارجہ نے امیگریشن ونیشنلٹی ایکٹ کے سیکشن 219 کے تحت 17این کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم (ایف ٹی او) کے طور پر نامزد کیا، جیسا کہ ترمیم کی گئی۔ 3 ستمبر 2015 کو، محکمہ خارجہ نے 17این کا بطور ایف ٹی او عہدہ منسوخ کر دیا۔

Skip to content